وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی کی الوداعی ملاقات
پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 11th 2023, 11:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے منگل کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی خطے کے امن کیلئے انتہائی اہم ہے۔ وزیر خارجہ نے پاکستان میں تعیناتی کے دوران پاک ایران تعلقات کے حوالے سے سید محمد علی حسینی کی خدمات کو سراہا۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 11 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 13 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
