عالمی مارکیٹ میں مسلسل دوسرے کاروباری روز قیمتیں کم ہونے کے بعد ملک بھر میں سونے کی قیمت میں دوبارہ بڑا اضافہ دیکھا گیا۔


تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 2001 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہونے کے باوجود ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالا، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت دو لاکھ 18 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قدر میں بھی 514 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 157 روپے ہو گئی ہے۔
دوسری طرف سونے کی طرح فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمتوں میں بھی 40 روپے اور 34.30 روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمتیں بالترتیب 2520 روپے اور 2160.50 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

افغانستان ہمارا برادر اسلامی اور قریبی ہمسایہ ملک ہے، امن معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں،اسد قیصر
- 28 minutes ago

افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے سدباب کے لیے اقدامات ضروری ہیں، اسحاق ڈار
- 5 hours ago

طالبان حکومت نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہ کرنے پر شمشاد ٹی وی کی نشریات معطل کردیں
- an hour ago

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر نے ’’کلچرل آئیکون ایوارڈ‘‘ اپنے نام کرلیا
- 44 minutes ago

پاکستان کے اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں پہنچ گئے
- 6 hours ago

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ :جنوبی افریقا سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی
- an hour ago

خیبر پختونخوا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی روک تھام کے لیے پولیس کا پہلا اسنائپر اسکواڈ تیار
- 3 hours ago

جدید جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ آذربائیجان پہنچ گیا
- 3 hours ago

پاک فوج کو شہدا کو خراج عقیدت،نیا نغمہ ’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ ریلیز
- 5 hours ago

بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل ٹیٹک مارا گیا
- an hour ago

جوہری معاہدے کی میعاد ختم ہونے کے بعد اب اس کی تمام پابندیوں سے آزاد ہے، ایران
- 2 hours ago

راولپنڈی میں ڈینگی کی سنگین صورتحال، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے کیسز رپورٹ
- 2 hours ago