وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ امید ہے کینیڈا پاکستان سے افرادی قوت منگوائے گا۔


وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے کینیڈا کی ہائی کمشنر لیزلی سکینلون نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول بھٹو نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
اس موقع پر بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان کینیڈا کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
وزیرخارجہ نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ کینیڈا پاکستان سے افرادی قوت منگوائے گا۔
اس سے قبل وزیرخارجہ بلاول بھٹو سے ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے الوداعی ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایران سعودی عرب تعلقات کی بحالی خطے کے امن کے لیے انتہائی اہم ہے۔
وزیر خارجہ نے پاک ایران تعلقات کے حوالے سے سید محمد علی حسینی کی خدمات کو بھی سراہا۔

پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دےدیا
- 6 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 7 منٹ قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 3 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 4 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 4 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 2 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 2 گھنٹے قبل

بٹگرام، اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں بچوں سمیت 7افراد زخمی
- 6 گھنٹے قبل