عملے کے شہید جوانوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں 2فیکٹریوں میں آگ بجھاتے ہوئے شہید ہونے والے 4 فائر فائٹرز کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پرقابو پانے کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آگ بجھانے والے عملے کے شہید جوانوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ خلق خدا کی جان بچاتے ہوئے شہید ہونے والے فائر فائٹرز کی بہادری اور خدمت کا جذبہ لائق تحسین ہے ۔
وزیراعظم نے سندھ حکومت کو شہید فائر فائٹرز کے اہل خانہ کی مالی مدد اور بچوں کی تعلیم وکفالت کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم نے زخمیوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی اورزخمیوں کی جلد صحت یابی کےلئے دعاکی۔

ایران کا جوہری پروگرام پر 3 یورپی ممالک کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 38 منٹ قبل

مخصوص نشستوں پر حلف برداری،اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان : میاں بیوی کے قتل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار،ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 13 گھنٹے قبل

غزہ،خوراک کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری،مزید 115 فلسطینی شہید
- 2 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز
- 4 گھنٹے قبل

کے پی حکومت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری کو چیلنج کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

گلگت بلتستان کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
- چند سیکنڈ قبل

خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 خالی نشستوں پر الیکشن کی تیاریاں مکمل،25 امیدوارمد مقابل
- 3 گھنٹے قبل