تفتیش کی جانی چاہیے کہ فاکس نیوز نے دستاویز کی ہینڈلنگ میں کیا رویہ اختیار کیا،جج

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 13th 2023, 5:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریکی عدالت نے ہتک عزت کے مقدمے میں شواہد چھپانے پر فاکس نیوز کو سزا سنادی۔
امریکی جج ایریک ڈیوس نے کہا کہ ممکنہ طورپر تفتیش کی جانی چاہیے کہ فاکس نیوز نے دستاویز کی ہینڈلنگ میں کیا رویہ اختیار کیا اور کہیں روپرٹ مرڈوک کے کارپوریٹ کردار کو چھپانے کی کوشش تو نہیں کی گئی۔
Judge in Dominion-Fox News case sanctions Fox lawyers, will appoint third party to probe whether the network lied to the court and withheld evidence.https://t.co/iwbox6kDOL
— CNN (@CNN) April 12, 2023
جج نے اس مقصد کے لیے اٹارنی کے تقرر پر غورشروع کردیا ہے جب کہ مقدمے کے لیے جیوری کا انتخاب آج اور ابتدائی بیانات پیر کو لیے جائیں گے۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





