ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیاد پر11فیصد کمی
گزشتہ سال مارچ میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 713000ٹن رہا تھا۔
اسلام آباد: ملک میں خام تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر11فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی اور انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ 5966000 ٹن خام تیل کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 11فیصد کم ہیں۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 7353000ٹن رہا تھا۔مارچ میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 596000 ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 16فیصد کم ہے۔
گزشتہ سال مارچ میں خام تیل کی درآمدات کا حجم 713000ٹن رہا تھا۔
فروری کے مقابلے میں مارچ میں خام تیل کی درآمدات میں ماہانہ بنیاد پر16فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ فروری میں 711000ٹن خام تیل کی درآمد ریکارڈ کی گئی جو مارچ میں کم ہوکر596000ٹن رہی ۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار
- 18 minutes ago
کراچی سے سکھر موٹروے رواں سال 2025میں تعمیر کے آغاز کا فیصلہ
- 9 hours ago
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم زیاد ہ تر سرداورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا
- 13 hours ago
برطانیہ مقیم پاکستانی دوطرفہ تعلقات میں پل کا کردارادا کررہے ہیں،خواجہ آصف
- 13 hours ago
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا
- 34 minutes ago
غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری، 60 سے زائد فلسطینی شہید
- 28 minutes ago
پی ٹی اے نے وی پی این کو نیٹ میں سستی کی وجہ قرار دے دیا
- 13 hours ago
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے حکومت پر کہیں سے کوئی دباؤ نہیں، رانا ثنااللہ
- 12 hours ago
یونیورسٹیوں پر مشتمل پریمیئر لیگ گروپ قائم کرنے کی تجویز
- 9 hours ago
اسلام آباد مسلم کمیونٹیز میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی کانفرنس ہو فی ، دفتر خارجہ
- 10 hours ago
شام میں نئی حکومتی ڈھانچے کی پرامن منتقلی کو یقینی بنایاجائے، پاکستان
- a few seconds ago
کرک میں شہید 3 جوان آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
- 11 hours ago