27 اپریل تک 21 ارب روپے جاری کرنے ہوں گے ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہنا ہوگا،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عید کے بعد الیکشن ہوں گے یا حکومت نااہل ہوگی۔
نواز شریف لندن جائیں گے۔پاکستان اپنی شرائط کے الیکشن تک نہیں آئیں گے۔نگران حکومتیں آئینی طور پر ختم ہو چکی۔انکی ترقیاں تنزلیاں گاڑیاں دفتر سب واپس ہونے چاہیں۔آصف زرداری ڈبل گیم کھیل رہے ہیں27 اپریل تک 21 ارب روپے جاری کرنے ہونگے ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہنا ہوگا
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 20, 2023
انہوں نے کہا کہ آصف زرداری ڈبل گیم کھیل رہے ہیں، 27 اپریل تک 21 ارب روپے جاری کرنے ہوں گے ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہنا ہوگا، سازش کے تحت فضل الرحمان کو مذاکرات سے نواز شریف کے اشارے پر باہر رکھا جا رہا ہے۔
حکومت اپنےجال میں خودپھنس گئی انہیں حالات کی سنگینی کااندازہ نہیں۔عیدکےبعدالیکشن ہوں گےیاحکومت نااہل ہوگی شہبازشریف وزیرداخلہ وزیرقانون توہین عدالت کےریڈارمیں ہونگےسپریم کورٹ کاحکم14مئی الیکشن کرانافائنل ہےجس میں تبدیلی کی گنجائش نہیں مذکرات کےنام پروقت ضائع کرنےکی سازش ہو رہی ہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 20, 2023
سابق وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف، وزیر داخلہ اور وزیرقانون توہین عدالت کے ریڈار میں ہوں گے، سپریم کورٹ کا حکم 14 مئی کو الیکشن کروانا فائنل ہے جس میں تبدیلی کی گنجائش نہیں، مذاکرات کے نام پر وقت ضائع کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔

وفاقی آئینی عدالت کے تین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی دہشتگرد سیل کے 4 ارکان کو گرفتار
- ایک دن قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- 20 گھنٹے قبل

مسٹر بیسٹ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں ’بیسٹ لینڈ‘ پارک کا شاندار افتتاح
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے تاجکستان کے وزیر دفاع کی ملاقات،دو طرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو
- ایک دن قبل

جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- ایک دن قبل

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی
- ایک دن قبل
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 16 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی کی وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
- ایک دن قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- 21 گھنٹے قبل







