پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔
اس بات کا اعلان انہوں نے اپنےٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا جس میں انہوں نے تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔
Finally! I decided to jump in for the sake of my country.
— Azekah Daniel (@azekahdaniel1) May 7, 2023
Joined @PTIofficial with Sindh President @AliHZaidiPTI
We must get our country out of this mess & back on track of progress as it was under PM @ImranKhanPTI #ImranKhanZindabad#PakistanZindabad pic.twitter.com/uyALXcvq8X
شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے، اس موقع پر علی زیدی نے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
ازیکا کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ملک کو ان مشکل حالات سے نکال کر ترقی کی طرف واپس لانا چاہیے جیسا سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں تھا۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 3 days ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 14 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 15 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 15 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 20 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago




