Advertisement
ٹیکنالوجی

تین روز میں انٹرنیٹ بند ہونے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 1.6ارب روپے کا نقصان

کراچی: ملک کے مختلف شہریوں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی تیسرے روز بھی معطل رہی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 11th 2023, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تین روز میں انٹرنیٹ بند ہونے  سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 1.6ارب روپے کا نقصان

تین روز کے دوران ٹیلی کام کمپنیوں کو ریونیو میں 1.6ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

خود ٹیلی کام خدمات سے حکومت کو بھی محصولات میں 57 کروڑ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔

انٹرنیٹ براڈ بینڈ سے ایک کامرس، آن لائن سروسز، ہوم ڈیلیوری اور رائڈ سروسز بھی متاثر ہورہی ہیں ۔

Advertisement
Advertisement