لاہور کے علاقے غازی آباد میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 27th 2023, 1:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کے علاقے غازی آباد میں گھر کی چھت پر کھیلتے ہوئے 2 بچیاں پراسرار طور پر جھلس گئیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ غازی آباد میں کرائے دار اور مالک مکان کی بیٹیاں 13 سالہ طیبہ اور 7 سالہ مافیا گھر کی چھت پر کھیل رہی تھیں ، اس دوران دونوں بچیاں بری طرح جھلس گئیں، بچیوں کو فوری طور پر میواسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے
جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے تاہم ابھی تک بچیوں کے جھلسنے کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔ پولیس نےموقع پر پہنچ کر شواہد جمع کر لیےاور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







