جنوبی ایشیاء کے صحافیوں کی تنظیم ساؤتھ ایشین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سبرینا صدیقی کی حمایت بھی کی ہے


وائٹ ہائوس نے پاکستانی نژاد امریکی صحافی سبرینا صدیقی کی آن لائن ہراسگی کی مذمت کی ہے جنہوں نے گزشتہ ہفتے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے وائٹ ہائوس کے دورے کے دوران اُن سے ہندو قومیت کی حکومت کا اِنسانی حقوق کے ریکارڈ کے بارے میں پوچھا تھا، وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ وہ صحافیوں کی ہراسگی کی رپورٹوں سے آگاہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات ناقابل قبول ہے اور وہ کسی بھی حالات میں، دنیا کے کسی بھی خطے میں صحافیوں کی ہراسیت کی مذمت کرتے ہیں، مودی کے حامی بھارتی باشندوں کی آن لائن ہراسگی کا حوالہ دیتے ہوئے کربی نے کہا کہ گزشتہ ہفتے مودی کے سرکاری دورے کے دوران جس بات کا مظاہرہ کیا گیا وہ جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔
ادھر جنوبی ایشیاء کے صحافیوں کی تنظیم ساؤتھ ایشین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سبرینا صدیقی کی حمایت بھی کی ہے جنہیں بھارت میں مودی کے پیروکاروں کی طرف سے آن لائن ہراساں کیا گیا۔سبرینا صدیقی صف ِ اوّل کے امریکی معاشی اخبار دی وال سٹریٹ جنرل کے نمائندہ کے طور پر کام کرتی ہیں۔
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 36 منٹ قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 منٹ قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
راحت فتح علی کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز،مایوں کی تصاویر وائرل،رخصتی کب ہو گی؟
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 18 منٹ قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل







.webp&w=3840&q=75)




