Advertisement

نامعلوم افراد نے خاتون سمیت چار معروف ٹک ٹاکرز کوقتل کر دیا

کراچی : شہر قائد میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کرکے ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے والے خاتون سمیت چارافراد موت کے گھاٹ اتاردیا ۔ مقتولہ مسکان مطلقہ اورایک بچے کی ماں تھی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر فروری 3 2021، 4:36 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق خونی واردات کراچی کے علاقے  گارڈن انکل سریااسپتال کے قریب ہوئی ۔ جہاں لانڈھی کی رہائشی مسکان شیخ  اپنے دوستوں عامر  ریحان اور صدام کے ساتھ کار میں سوار تھی۔

 پولیس کے مطابق نامعلوم ملزموں نے پہلے کار پر فائرنگ کرکے مسکان کو قتل کیا ۔اس کے ساتھیوں نے کار سے اتر کر بھاگنے کی کوشش کی تو ۔ ملزموں نے انہیں بھی چن چنکر گولیاں ماریں ۔ انہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ تاہم وہ دم توڑگئے ۔

 پولیس کے مطابق مقتولین رات سے ہی ساتھ تھے ۔ مسکان شیخ لانڈھی کی رہائشی تھی   طلاق یافتہ اورایک بچے کی ماں تھی ۔ مقتولہ ٹک ٹاک پرفعال اورمعروف بھی تھی ۔ مرنے سے چند گھنٹے قبل بھی اس نے مقتول عامر کے ساتھ ٹک ٹاک پر دوویڈیوزاپ لوڈ کی تھیں ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ واردات میں آپسی چپقلش کا پہلو نمایاں ہے ۔ مقتولہ مسکان اورمقتول عامرکا لانڈھی کے ہی رہائشی ایک اور ٹک ٹاکررحمان سے کچھ ماہ قبل جھگڑا ہوا تھا، اس دوران رحمان نے ہوائی فائرنگ بھی کی تھی ۔ ایس ایس پی سٹی سرفراز نوازکے مطابق وقوعے سے نائن ایم ایم پستول کے9 خول ملے ہیں ۔

 

 

Advertisement
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 days ago
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا، پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 11 hours ago
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
پاکستان میں سونے  کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کے خریداروں کے لیے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 6 hours ago
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • a day ago
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • a day ago
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

  • 2 days ago
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 days ago
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • a day ago
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 10 hours ago
Advertisement