Advertisement
تفریح

اتنا بھی نہیں کماتے جتنا لوگ سمجھتے ہیں، حراخان

ٹک ٹاک پرحراخان کے فالوورزکی تعداد 7.1ملین ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2023, 2:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اتنا بھی نہیں کماتے جتنا لوگ سمجھتے ہیں، حراخان

اسلام آباد: جی این این پلس کے نمائندہ خلیل الرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے معروف ٹک ٹاکرحراخان جن  کے ٹک ٹاک پر7.1 ملین فالوورزہیں کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک بنانے کا شوق انہیں اس وقت ہوا جب انہوں نے بچوں کو ویڈیوز بناتےہوئے دیکھا۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ کتنا کما لیتی ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ جو کماتی ہیں وہ ساتھ ہی استعمال بھی ہو جاتا ہے لیکن اتنا نہیں کماتی جتنا لوگوں کو لگتا ہے۔ 

حرا خان نے بتایا کہ وہ ایک ویڈیو کے 3 سے 4 لاکھ چارج کرتی ہیں، اورنئے آنے والے برانڈزکو 1لاکھ چارج کرتی ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 14 گھنٹے قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 17 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل