کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.15فیصد ریکارڈ کی گئی ہے،قومی ادارہ صحت

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 5th 2023, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے 95کیس رپورٹ ہوئے اور ایک مریض کی حالت تشویش ناک ہے۔
منگل کوقومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں28 اگست سے3 ستمبر کے دوران کورونا وائرس کے 8 ہزار 285 ٹیسٹ کئے گئے جن میں
COVID-19 Weekly Update
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 5, 2023
(28 August- 03 September) 2023
Total Tests: 8,285
Total Positive Cases: 95
Total Deaths: 01
Positivity %: 1.15%
Critical Patients Average: 1
(Shared by NCOC-NIH)
سے95ٹیسٹ مثبت آئے اور مثبت کیسز کی شرح 1.15فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک مریض کی حالت تشویش ناک ہے ۔
مزید برآں اس عرصہ کے دوران کورونا وائرس سے ایک مریض جاں بحق ہوا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 9 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 4 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 minutes ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 10 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 9 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





