سعودی عرب کے 20 سے زیادہ شہروں میں 7 سے زیادہ سینما آپریٹرزکام کررہے ہیں


سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے آڈیو ویژوئل میڈیا نے سنیما سیکٹر کے بارے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مملکت میں سینما گھر کھلنے کے بعد سے 51 ملین ٹکٹ فروخت ہوئے اور مملکت کو سینما سےحاصل ہونے والی آمدنی 3 ارب ریال سے تجاوز کر گئی۔
مملکت میں ڈسپلے اسکرینوں کی تعداد 620 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ سینما گھروں کی تعداد 69 سے تجاوز کر گئی ہے۔ سینما گھروں کی نشستوں کی تعداد 64,000 سے زیادہ ہے۔ سعودی عرب کے 20 سے زیادہ شہروں میں 7 سے زیادہ سینما آپریٹرزکام کررہے ہیں۔
آڈئو وژول اتھارٹی نے بتایا کہ دکھائی جانے والی سعودی فلموں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جب کہ باکس آفس پر "ٹاپ گن: ماورک سب سے زیادہ دیکھی گئی فلم قرار دی جاتی ہے۔ اس فلم کی بارہ لاکھ سے زیادہ ٹکٹیں فروخت ہوئیں اور 84 ملین ریال سے زیادہ کی آمدنی حاصل ہوئی۔

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 7 گھنٹے قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 7 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 9 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 7 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل




