امریکا فلسطین پر عائد پابندیاں ختم کر کےتعلقات معمول پر لائے،فلسطینی صدر


فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں پر عائد پابندیاں ختم کرے اور فلسطین کےساتھ تعلقات معمول پر لائے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انہوں نے یہ مطالبہ گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا۔
ٹیلی فونگ گفتگو کے دوران فلسطین کی تازہ ترین پیش رفت،مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی قونصل خانہ اور واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے دفتر کو دوبارہ کھولنے سمیت دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
انہوں نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ سلامتی کونسل کے فیصلے کے ذریعے اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت حاصل کرنے کے لیے فلسطین کی کوشش کو قبول کیا جائے۔
فلسطینی صدرنے کہا کہ اسرائیلی افواج اور آباد کار دو ریاستی حل کو کمزور اور جارحانہ طرز عمل کے ذریعے امن کے حصول کے تمام امکانات کو تباہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ اسرائیلی حکام کو ان تمام خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے پابند کرنے کی ضرورت ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل





