چین میں منعقد تجارتی نمائش میں پاکستانی کاروباری ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں،پاکستانی سفیر
تجارت کے شعبہ میں پاک۔چین تعاون تیزی سے ترقی کر رہا ہے،معین الحق


چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمگیر وبا کے بعد چین میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں پاکستانی کاروباری ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں، ان میں نیشنل بینک آف پاکستان اور نیشنل لاجسٹک کارپوریشن سمیت متعدد بڑے پاکستانی ادارے شامل ہیں۔
پاکستانی سفیر نے چینی میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ خدمات کی تجارت کے شعبہ میں پاک۔چین تعاون تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق 2019ء کے بعد سے چین کے صدر شی جن پنگ نے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کو دو بار مبارکباد کے خطوط بھیجے ہیں اور مختلف پلیٹ فارمز پر اپنی گفتگو میں اشارہ دیا ہے کہ چین میں اعلیٰ سطح کے کھلے پن کی رفتار سست نہیں بلکہ تیز تر ہو گی۔
چینی صدر نے کہا کہ چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز کے پلیٹ فارم کے قیام کا مقصد دنیا بھر کے ساتھ کھلے تعاون اور اشتراک کار سے ترقی کے نئے مواقع تلاش کرنا ہے جو ”گلوبل سروس، میوچل بینیفٹ اینڈ شیئرنگ” کے دور رس نظریہ سے مطابقت رکھتا ہے

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 41 منٹ قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 39 منٹ قبل


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



