مریضوں کو ادویات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے،ڈاکٹر ندیم جان

شائع شدہ 3 years ago پر Sep 14th 2023, 8:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور اوپی ڈی سمیت مختلف وارڈز میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائز لیا ۔
ترجمان وزارت صحت کے مطابق نگران وفاقی وزیر صحت نےہسپتال ایمرجنسی سمیت وارڈز اور فارمیسی کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی ۔
انہوں نے ادویات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اور ہدایت کی کہ مریضوں کو ادویات کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
انہوں نے کہاکہ بلاتعطل ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ ہوئی تو ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے گا

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 days ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 3 days ago

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- 2 days ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- a day ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 days ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- 2 days ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 21 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 13 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







