"اسلام علیکم" ہالی ووڈ اداکار ول سمتھ کا مراکش کے زلزلہ زرگان کےلئے مدد کی اپیل
ول سمتھ نے مراکش کے لیے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا


عالمی شہرت یافتہ اداکار ول سمتھ نے مراکش کے لیے مدد کی اپیل کرتے ہوئے ایک مختصر ویڈیو کے ذریعے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا۔
مراکشی ڈائریکٹر عادل العربی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک مختصر ویڈیو میں ول سمتھ ہر ایک سے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے عطیہ کرنے کی اپیل کرتے نظر آئے۔
View this post on Instagram
مراکش کے ڈائریکٹرز بلال فلاح اور عادل کے درمیان کھڑا ہوکر ول سمتھ نے کہا اس میں کوئی شک نہیں کہ مراکش کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کے بارے میں آپ سب نے سنا ہے۔ اس لیے میں آپ سے مدد کی درخواست کرتا ہوں۔ میرے دو دوستوں کے خاندان اور رشتہ دار اب بھی مراکش میں ہیں۔
مزید برآں انہوں نے اس تباہی کے نتیجے میں مراکشی باشندوں کو درپیش بڑی مشکلات کی طرف بھی اشارہ کیا۔
<>بہت سی عالمی شخصیات خاص طور پر فٹ بال کے کھلاڑیوں نے مراکش میں آنے والے زلزلے کے بعد مراکش کی عوام سے اظہار یک جہتی کیا ہے۔ اس زلزلہ میں تین ہزار کے لگ بھگ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 3 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 19 گھنٹے قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 3 دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل





