پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چھ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کے لیے 22 رکنی ویمنز سکواڈ کا اعلان
سعودی عرب میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 21 ستمبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی
پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے سعودی عرب میں چھ ملکی فٹبال ٹورنامنٹ کے لیے 22 رکنی ویمنز سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ماریہ خان ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دیں گی ، منتخب کھلاڑیوں میں رومیسا خان، نشا اشرف ، مافیہ پروین، ملیکہ احتشام، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی، نزالیہ صدیقی، سارہ خان ، نورین بیگ، ماریہ خان، الیہٰہ علا ئوالدین، کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ ، علیزہ صابر، صنوبر عبدالستار، ظہمینہ ملک، زلفیہ نذیر، عالیہ صادق، انمول ہیرا، سوہا ہرانی اور اسرا خان شامل ہیں۔
ٹیم آفیشلز میں ہیڈ کوچ عدیل رزقی، گول کیپر کوچ احسن اللہ خان ، میڈیا منیجر حیدر علی، فزیو اقصیٰ اور ٹیم منیجر ایمان احمد شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کو گروپ اے میں میزبان سعودی عرب اور ملائیشیا کے ساتھ رکھا گیا ہے، قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز 21 ستمبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی جبکہ دوسرا میچ 24 ستمبر کو سعودی عرب سے ہو گا۔
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی
- 5 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب
- 5 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 9 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 8 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
- 7 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا
- 4 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے ، حوثی باغیوں کا بھی اسرائیل کیخلاف کارروائیاں بند کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 8 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل
- 5 گھنٹے قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان
- 4 گھنٹے قبل