پولیس نے 17 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا


راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن،17ملزمان گرفتار،19کلوسے زائد چرس برآمد،مقدمات درج۔
نصیر آباد پولیس نے ملزم مبشر سے 01کلو250گرام چرس،ملزم ارشد سے 660گرا م چرس،ملزم ازکار بن اکبر سے 640گرام چرس،ٹیکسلاپولیس نے ملزم زاہد عباس سے 01کلو50گرام چرس،ملزم وارث شاہ سے 520گرام چرس،ملزم سجاد سے 520گرام چرس،ایئرپورٹ پولیس نے ملزم جاوید سے 550گرام چرس،ملزم شہباز سے 540گرام چرس،کہوٹہ پولیس نے ملزم اخلاق سے 520گرام چرس،ملزم نزاکت سے 530گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے،
سی پی اوسید خالدہمدانی کا کہناتھاکہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، منشیات کے خاتمہ کے لیے کریک ڈاؤن جاری رہے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہاہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago







