ریسکیو حکام کے مطابق اب تک 45 افرد دھماکہ میں جاں بحق ہوچکے ہیں۔


پشاور : مستونگ میں دھماکہ سےمزید 3 افراد دم توڑ گئے ، دھماکے سے زخمی افراد کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جس جن میں سے بیشتر کی حالت تشویش ناک ہے ۔
ایس ایچ او مستونگ سٹی جاوید لہڑی کے مطابق خود کش دھماکا الفلاح روڈ پر ہوا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق اب تک 45 افرد دھماکہ میں جاں بحق ہوچکے ہیں ، زخمیوں کی مرہم پٹی کے لیے ریسکیو ٹیموں سے بھی مدد مانگ لی گئی ہے ۔
دھماکے میں 60 سے زائد افراد زخمی ہوئے جو کوئٹہ اور مستونگ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔
مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی#BreakingNews #NewsUpdates #GNN pic.twitter.com/r9eGXq9EBl
— GNN (@gnnhdofficial) September 29, 2023
پولیس کی جانب سے سانحے کی تحقیقات جاری ہیں ، پولیس افسران کی جانب سے جائے وقوعہ کے دورے بھی کیے جا رہے ہیں ۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 9 minutes ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 7 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 hours ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago



