نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک سے بے دخل کیے جانے والے شہریوں کے فی خاندان کو زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے نقد کرنسی تک ہی اپنے ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی


اسلام آباد : اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی طور پر ملک میں مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کے منصوبے سے متعلق تمام انتظامات اور تیاریاں مکمل کرلیے گئے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مختلف شہروں میں ہولڈنگ سینٹرز بنادیے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کو وہاں رکھا جائے گا، ان کو وہاں تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ ملک سے بے دخل کیے جانے والے شہریوں کے فی خاندان کو زیادہ سے زیادہ 50 ہزار روپے نقد کرنسی تک ہی اپنے ساتھ لے جانے کی اجازت ہوگی ۔
ملک چھوڑ کر جاتے فی خاندان 50 ہزار روپے لے جا سکتا ہے، نگران وزیر داخلہ#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/RS8PTtPS61
— GNN (@gnnhdofficial) October 26, 2023
اس سے زیادہ کرنسی وہ کیش کی صورت میں ہمارے ملک سے نہیں لے جاسکتے، بینکنگ چینلز یا دیگر ذرائع سے منتقلی کے لیے پالیسی بنائی جا رہی ہے جو ایک دو روز میں طے ہوجائے گی۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago




