Advertisement
تجارت

ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مین 0.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 27th 2023, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مین 0.30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سالانہ بنایادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد رہی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 14 اشیاء مہنگی اور 17 اشیاء سستی ہوئی ہیں۔ رواں ہفتے آلو، ٹماٹر، انڈے، دال مونگ، نمگ لہسن مہنگا ہوا اس کے علاوہ ایک ہفتے کے دوران گوشت اور سگریٹ بھی مہنگے ہوئے۔

دال ماش، دال چنا، دال مسور کی قیمت میں اوسطا 8 روپے فی کلوتک کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں ہفتے چکن 36 روپے، ایل پی جی سیلنڈر 50 روپے اور  چنی کی فی کلو قیمت 3 روپے تک کم ہوئی۔

ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلہ 44 روپے 36 پیسے سستا ہوا ہے۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک