Advertisement
پاکستان

کشمیریوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،انوارلحق کا کڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Oct 28th 2023, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کشمیریوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ،انوارلحق کا کڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے اور ان کے غیر متزلزل جذبے اور پاکستان سے محبت کو کبھی فراموش نہیں کرسکتا۔

 انہوں نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج جب کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے چھہتر سال مکمل ہوگئے ہیں میری دعائیں ان دلیر اور پرعزم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں جو اپنے جائز حقوق کےلئے مسلسل عظیم قربانیاں دے رہے ہیں۔

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیریوں  کو ان کا حق رائے دہی دینے کی بجائے بھارت نے کشمیری قیادت کو پابند سلاسل کردیا ہے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 6 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار