اس موقع پر بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر ایک دستاویزی فلم بھی چلائی گئی


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے نے جمعہ کو مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کےخلاف یوم سیاہ منایااور غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف مزاحمت میں جموں و کشمیر کے عوام کی قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا۔
صدر، وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔
اس موقع پر بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر ایک دستاویزی فلم بھی چلائی گئی۔
اپنے خطاب میں مشن کے سربراہ سفیر عبید الرحمان نظامانی نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی غیر متزلزل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 11 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago





