یوم سیاہ منانے کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ بھارت نے ان کی سرزمین پر ستائیس اکتوبر انیس سو سینتالیس سے غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے


کنٹرو ل لائن کے دونوں جانب اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے آج (جمعہ) کویوم سیاہ منایاجس کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ بھارت نے ان کی سرزمین پر ستائیس اکتوبر انیس سو سینتالیس سے غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے۔
انیس سو سینتالیس میں آج کے دن بھارتی فوج نے تقسیم ہند کے منصوبے کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر حملہ کیا اور کشمیریوں کی اُمنگوں کے خلاف جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کرلیا۔
ستائیس اکتوبر انیس سو سنتالیس کو بھارتی فوج کے قبضے اور پانچ اگست دوہزار انیس کو مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی تنسیخ کے یکطرفہ اور غیر آئینی اقدام کی مذمت کے لئے آزاد جموں و کشمیر سمیت پورے ملک اور دنیا بھر میں احتجاجی مارچ اور سیمینار منعقد کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔

فرانس : روسی قونصل خانے پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ
- 6 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی ملک مخالف پروپیگینڈہ چلا رہی ہے ، احسن اقبال
- 4 گھنٹے قبل

چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کا ڈیرہ اسماعیل خان جیل کا دورہ
- 4 گھنٹے قبل

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے آلٹو کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں مزید اضافہ ہو رہا ہے
- 7 گھنٹے قبل

رینجرز ریکروٹس کی 32 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک گھنٹہ قبل

جرمنی کے انتخابات میں فریڈرک مرز کی کامیابی پر وزیر اعظم کی مبارکباد
- 7 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن ، 10 خوارجی دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

نیوزی لینڈ کی بنگلادیش کیخلاف جیت ، پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر
- 4 گھنٹے قبل
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رکن کو شہری کے ساتھ مار پیٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
- 2 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد
- 4 گھنٹے قبل