ایندھن کی قلت کے باعث ہسپتال اور بیکریاں بند ہو گئی ہیں


اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی ترجمان روینہ شمداسانی نے کہا کہ اسرائیل کے شدید حملوں کی زد میں غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ۔انہوں نے اقوام متحدہ کے دفتر میں پریس کانفرنس میں جاری اسرائیل فلسطین تنازعہ کے بارے میں جائزہ لیا۔
انہوں نے کہا کہ گنجان آباد علاقوں میں اسرائیل کے حملوں سے شہری بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کی ہلاکتوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا اور کہا کہ اس صورتحال کو بین الاقوامی انسانی قانون سے ہم آہنگ نہیں کیا جا سکتا۔ غزہ کے خلاف اسرائیل کی طرف سے پانی، خوراک، ایندھن اور بجلی کی کٹوتی کے “اجتماعی سزا”دیے جانے کا ذکر کرنے والی شمداسانی نے کہا کہ ایندھن کی قلت کے باعث ہسپتال اور بیکریاں بند ہو گئی ہیں۔
شمداسانی نے نوٹ کیا کہ غزہ میں پھنسے ہوئے 2.2 ملین افراد کوانسانی تباہی کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیل کو چاہیے کہ غزہ کی پوری آبادی پر عائد کردہ اجتماعی سزا کو ختم کر دیں، اجتماعی سزا ایک جنگی جرم ہے۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 20 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل





