Advertisement
علاقائی

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری

تندور  بند ہیں، تندور مالکان تندور ایسوسی ایشن کی کال پر گزشتہ جمعرات سے ہڑتال پر ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 13 2023، 4:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال جاری

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کوئٹہ میں تندور مالکان کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے، تمام تندور  بند ہیں، تندور مالکان تندور ایسوسی ایشن کی کال پر گزشتہ جمعرات سے ہڑتال پر ہیں۔

رہنما تندور  ایسوسی ایشن نعیم خلجی کا کہنا ہےکہ  مالی مشکلات کے باعث تندور  بند کرنے پر مجبور ہیں، انتظامیہ نے پرائس لسٹ میں تندور کی روٹی کی قیمت بھی کم کردی ہے۔

Advertisement
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 4 گھنٹے قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور