نہتے فلسطینی شہریوں کو منظم انداز میں نشانہ بنائے جانے کی کارروائیاں کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، سعودی وزارت خارجہ


سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے غزہ پٹی میں اسرائیلی قابض فورسز کی جانب سے الفحورہ سکول پروحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کو نہتے فلسطینی شہریوں کو منظم انداز میں نشانہ بنائے جانے کی کارروائیاں کسی بھی طرح قابل قبول نہیں، ہم ان کی نہ صرف بھرپورطریقے سے مذمت کرتے ہیں بلکہ فوری طوررجنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان میں اس بات پربھی زوردیا گیا کہ فلسطینی شہریوں کو امدادی سہولت پہنچانے والے کارکنوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اس حوالے سے بین الاقوامی انسانی قانون اورقراردادوں پرعمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اسرائیل کو پابند کیا جائے۔
اسرائیل کی جانب سے مسلسل قانون شکنی پربین الاقوامی احتساب کے طریقہ کار کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 15 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 15 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago





