ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبد اللہیان جنگ بندی متاثرہ شہری آبادی کو فوری امداد کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Nov 21st 2023, 2:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے بیان میں ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جنگ بندی، متاثرہ شہری آبادی کو فوری امداد کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔
دوسری جانب انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے شدید فائرنگ کی، جس کے باعث 8 افراد شہید ہو گئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب میں رفح کے مشرق میں 2 گھروں پر اسرائیلی فوج نے بمباری کر کے 11 افراد کو موت کی نیند سلا دیا ہے، جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 6 گھنٹے قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 8 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 8 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








