نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس کے ایک روزمیں 3لاکھ 10ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا وائرس سے ایک روز میں 4ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کے مہلک وار جاری ہیں ، بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں 4ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد مرنیوالوں کی مجموعی تعداد2لاکھ70ہزار سے بڑھ گئی۔
بھارت میں کورونا وائرس کے ایک روزمیں 3لاکھ 10ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ ہوگئے،مریضوں کی مجموعی تعداد 2کروڑ46لاکھ سے بڑھ گئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمشان گھاٹوں میں جگہ نہیں،اترپردیش میں دریائے گنگا کے کنارے مردوں کو دفنایاجانے لگا، طوفانی ہواؤں سے ریت تلے دبی لاشیں مل گئیں،شہریوں میں خوف پھیل گیا۔
دوسری جانب نیپال میں بھی کورونا وائرس کی صورتحال بدترین صورتحال اختیار کرنے لگی،اسپتالوں میں بستر کم پڑنے لگ پڑے، آکسیجن کی بھی قلت ہوگئی ہے، نیپال میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد4لاکھ 47ہزار سے تجاوز کرگئی،مرنیوالوں کی مجموعی تعداد4ہزار856ہوگئی ہے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 6 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- an hour ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- an hour ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago




