کھیل

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل) بنگلورو میں کھیلا جائے گا

بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر دسمبر 2 2023، 1:09 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ (کل) بنگلورو میں کھیلا جائے گا

بنگلورو: بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی 20 میچ کل(اتوار کو )بنگلورو میں کھیلا جائے گا۔

بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، بھارتی ٹیم سوریا کمار یادیو کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو میتھیو ویڈ لیڈ کریں گے۔