عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی

شائع شدہ 3 سال قبل پر دسمبر 2 2023، 10:07 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : لاہور کے علاقہ ڈیفینس میں کم عمر ڈرائیور کی کار سے ٹکر کا کیس جس میں ملزم کوعدالت میں پیش کیا گیا ۔
یاد رہے کہ کار کی ٹکر سے چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے ، انسداد دہشت گردی عدالت نے کم عمر ملزم کو14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
عدالت نے کم عمر ملزم سے استفسار کیا کہ آپکو ہتھکڑی تو نہیں لگائی تھی ؟ عدالت نے پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی ۔
پولیس تفتیشی افسر نے عدالت کو بتا یا کہ ملزم کی جسمانی ٹیسٹ ہو چکے ہیں لیکن ابھی ان کی رپورٹس موصول نہیں ہوئیں ، تفتیشی افسر نے عدالت سے استفسار کیا کہ کیس کی تفتیش مکمل نہیں ہو ئی لہذٰا جسمانی ریمانڈ دیا جائے ، عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کے بعد مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی ۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 hours ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






