Advertisement
پاکستان

پاکستان کا یواین سیکرٹری جنرل کےغزہ میں انسانی تباہی روکنے کے مطالبے کاخیرمقدم

سیکرٹری جنرل کا یہ فیصلہ غزہ میں تبا ہ کن صورتحال کے بارے میں ان کی دانشمندی کا مظہرہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Dec 7th 2023, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا یواین سیکرٹری جنرل کےغزہ میں انسانی تباہی روکنے کے مطالبے کاخیرمقدم

پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی توجہ مبذول کرانے کےلئے اقوام متحدہ کے منشور کے آرٹیکل 99 کو استعمال کرنے کے فیصلےکا  خیر مقدم کیا ہے۔

آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ سیکرٹری جنرل کا یہ فیصلہ غزہ میں تبا ہ کن صورتحال کے بارے میں ان کی دانشمندی کا مظہرہے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کی جانب سے طاقت کے مسلسل استعمال، شہریوں، شہری سہولتوں اور بنیادی ڈھانچے پر اندھا دھند کارروائیوں کی شدید اور دوٹوک مذمت کرتا ہے جو عالمی قوانین کی شدید خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 8 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 7 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 5 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 8 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک