زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ دکانوں، دفاتر اور گھروں سے آیات پاک ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 18th 2023, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ لوگ دکانوں، دفاتر اور گھروں سے آیات پاک ، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر زیر زمین تھی جب کہ اس کا مرکز ڈوڈا مقبوضہ کشمیر تھا۔
واضح رہے کہ اس زلزلے میں سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 9 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 14 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 12 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 14 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 11 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






