سینئر نائب صدر کی نشست پر میاں شرجیل 4 ہزار 476 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، نائب صدر کی نشست پر ملک سیف کھوکھر 3 ہزار 23 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔


لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں حامد خان گروپ کے مبشر رحمان لاہور بار کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
لاہور بار کے سالانہ انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوارمبشر رحمان نے 2 ہزار 400 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جب کہ آزاد امیدوار عرفان حیات باجوہ 2 ہزار ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے اور عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار میان فیض ایک ہزار 807 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔
جنرل سیکریٹری کی نشست پر نصیر بھلہ 3 ہزار 736 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، جوائنٹ سیکریٹری کی سیٹ پر شجاعت علی خان 3 ہزار 147 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
سینئر نائب صدر کی نشست پر میاں شرجیل 4 ہزار 476 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، نائب صدر کی نشست پر ملک سیف کھوکھر 3 ہزار 23 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
لائبریری کی سیٹ پر ثمینہ کھوکھر 2 ہزار 884 ووٹ لیکر کامیاب ہوئیں، جیتنے والے امیدواروں کے حامی وکلا نے ایوان عدل کے باہر جیت کا جشن منایا۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 7 hours ago

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 7 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- a day ago

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 11 hours ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 12 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- a day ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- a day ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- a day ago
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 9 hours ago
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 12 hours ago





