Advertisement
پاکستان

سرکاری سکیم کے تحت مجموعی طور پر 66 ہزار 314 حج درخواستیں موصول

ریگولر سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر ہے، وزارت مذہبی امور

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Dec 21st 2023, 2:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سرکاری سکیم کے تحت مجموعی طور پر 66 ہزار 314 حج درخواستیں موصول

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ سرکاری سکیم کے تحت مجموعی طور پر 66 ہزار 314 حج درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

وزرات مذہبی امور کے اعدادوشمار کے مطابق 20 دسمبر تک ریگولرحج سکیم کے تحت 63ہزار 262 اور سپانسر شپ سکیم کے تحت 3 ہزار 52  درخواست گزاروں نے اپنی درخواستیں قومی بینکوں کی مجاز شاخوں میں اور بیرون ملک سے ترسیلات زر کے ذریعے جمع کرائیں۔

واضح رہے کہ ریگولر سکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر ہے تاہم سپانسر شپ سکیم کے تحت اب تک صرف 3 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔

نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے ایک انٹرویو میں عندیہ ظاہر کیا ہے ریگولر سکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی جبکہ سپانسر شپ سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے کہا کہ وہ اپنی حج درخواستیں زر مبادلہ کے ذریعے جمع کرا کے جہاں ایک طرف مذہبی فریضہ سر انجام دیں گے تو دوسری طرف یہ قومی خدمت بھی ہو گی۔

Advertisement
 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

  • 2 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف  سے  کابینہ ارکان اور  تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

  • 3 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط  میں  نرمی کردی

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی

  • 2 گھنٹے قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ

وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ

  • ایک گھنٹہ قبل
ڈاکٹروں نے  ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

  • 2 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے  کا افتتاح کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے  پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

  • 4 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement