دفعہ 144 کی آڑ میں پی ٹی آئی کو مزید نقصان پہنچا یا جا ئے گا ،شاہ محمود قریشی
تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تمام ترہتھکنڈوں کے باوجود لوگ اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے


شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اگر دفعہ 144 کا نفا ذ ہوا تو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیسے جلسے کریں گے؟
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ اگر دفعہ 144 اسلحے کی نمائش پر لگائی گئی ہے تو اچھی بات ہے، دفعہ 144 کے تحت ہمارے امیدواروں اور کارکنوں پر پس پردہ پرچے اور گرفتاریاں کی جائیں گی، دفعہ 144 کا نفاذ نئی انتقامی کارروائیوں کا جواز ہے، ہم عوام کی عدالت پر انحصار کرتے ہیں۔
تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ تمام ترہتھکنڈوں کے باوجود لوگ اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے، آپ مجبور ہو کر نہیں لکھ سکتے مگر آپ کا دل تو مانتا ہے کہ ظلم ہورہا ہے، فوج کی ذمہ داری امن عامہ کے قیام کی ہے تو اچھی بات ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ الیکشن کا کسی صورت بھی بائیکاٹ نہیں کریں گے ۔
پاکستان میں نیا شناختی کارڈ متعارف
- 20 گھنٹے قبل
79واں جشنِ آزادی: پنجاب پولیس کا امن و سلامتی کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا
- 20 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں اہم پیش رفت، بھکاری بھی نہ چھوڑا
- 14 گھنٹے قبل
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کی ہدایت پر 6.4 ارب روپے دینے سے انکار
- 15 گھنٹے قبل
الخدمت کیطرف سے اجتماعی شادی کی تقریب، 60 گھر آباد ہوں گے
- 19 گھنٹے قبل

علی ظفر کی عالمی میڈیا میں بھرپور پذیرائی
- 16 گھنٹے قبل

انمول پنکی کو بڑا ریلیف، 3 مقدمات میں بری
- 3 دن قبل
ناروے کے وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

قوم کل یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی
- 3 دن قبل

شادی سے انکار یا بلیک میلنگ؟ نوجوان پر تیزاب پھینکنے کے بعد فائرنگ
- 3 دن قبل
پی ایس ڈی ایف کا سر سید ڈیف ایسوسی ایشن سے معاہدہ، سماعت سے محروم افراد کیلئے ہنرمندی و روزگار کے مواقع بڑھانے کا عزم
- 14 گھنٹے قبل



