کوئٹہ کے سپینی روڈ پر دھماکے میں 8 سے 10 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا


کوئٹہ: کوئٹہ میں دو دھماکوں میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق جمعرات کےروز پہلا دھماکا کوئٹہ سٹی سپنی روڈ ہو ا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ایدھی ایمبولینس کو اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پرپہنچ کر لاش کو فوری طورپر سول ہسپتال شناخت کے لیے منتقل کردیا۔پولیس اور سییکورٹی فورسز نےعلاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ کے سپینی روڈ پر دھماکے میں 8 سے 10 کلو دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ۔
دریں اثناء بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ اللہ یار میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر کےقریب بھٹی پھاٹک کے مقام پر دستی بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے ۔پولیس اورسیکورٹی فورسز نے جائے وقوع پرزخمیوں کو فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 4 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 10 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 5 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 5 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- an hour ago







