Advertisement
تجارت

نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2019-20جاری کردی

اسلام آباد: رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی ناقص رہی ہے، ناقص کارکردگی کے باعث 59 ارب روپے لائن لاسز کی نذر ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 26th 2021, 9:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی سالانہ کارکردگی رپورٹ 2019-20جاری کردی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی ناقص رہی ہے ،ناقص کارکردگی کے باعث 59 ارب روپے لائن لاسز کی نذر ہوئے ،بجلی کمپنیاں 160 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام رہیں ہیں ۔

نیپرا رپورٹ کے مطابق  گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے علاوہ کوئی کمپنی لاسز نہ روک سکی ، پشاور ،کوئٹہ، سکھر اور حیدر آباد ناقص کاکردگی کی بڑی مثالیں ہیں ،کنکشن کے اہل صارفین کو حق سے محروم رکھا گیا، گیپکو ، فیسکو ، کیسکو اور سیپکو اپنے صارفین کو کنکشن دینے میں ناکام رہیں۔

رپورٹ کے مطابق  بجلی کمپنیاں اپنے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ روکنے میں بھی ناکام رہیں ہیں ، بجلی کا لوڈ پورا ہونے کے باوجود لوڈ شیڈنگ کی گئی ، بجلی کمپنیاں صارفین کی شکایات دور کرنے میں بھی ناکام رہیں ،کمپنیاں اپنے ملازمین کیلئے حفاظتی اقدامات میں بھی ناکام ثابت ہوئیں ،2019-20میں 160 خطرناک حادثات رپورٹ ہوئے ہیں  جبکہ  بجلی کمپنیاں اعداد و شمار میں ہیرا پھیری میں ملوث پائی گئیں۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 days ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 15 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 3 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 days ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 19 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 16 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 10 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 3 days ago
Advertisement