قومی و آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، صوبائی الیکشن کمشنر
سیاسی جماعتیں، امیدوارالیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں، اعجاز انور چوہان


صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ قومی و آئینی ذمہ داری پوری کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز انور چوہان کا کہنا تھا کہ لاہور پنجاب کا سب سے بڑا ضلع ہے، ہم نے تمام انتظامات کئے ہوئے ہیں، شکایات کے ازالہ کیلئے شکایت سینٹرز بھی قائم کردیئے ہیں، پریذائیڈنگ افسران اور آراوز کو مجسٹریٹ کے اختیارات دیئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہدایات جاری کی ہیں فارم 45 پریذائیڈنگ افسران بہت احتیاط سے تیار کریں، اگر غفلت ہوئی تو پریذائیڈنگ افسر کے خلاف کارروائی ہوگی، سیاسی جماعتیں، امیدوارالیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی مکمل پاسداری کریں، خلاف ورزی پر سیاسی جماعت اور امیدواروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
اعجاز انور چوہان کا مزید کہنا تھا کہ ووٹر زسے بھی اپیل ہے کہ جمہوریت میں اپنا حق رائے دہی مرضی کے مطابق استعمال کریں۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago





