ان لوگوں کی مذمت کرتی ہوں جو لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنا چاہتے ہیں، جین میریٹ

.jpg&w=3840&q=75)
برطانوی ہائی کمشنر نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ انتخابات سے قبل پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں پر تشویش ہے۔
As Pakistan prepares to head to the polls tomorrow, I’m appalled by today’s terrorist attacks and condemn those seeking to prevent people from voting. My thoughts are with the loved ones of those affected.
— Jane Marriott (@JaneMarriottUK) February 7, 2024
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان میں کل (8 فروری کو) ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں اور اس سے قبل آج ہونے والے دہشت گردانہ حملے تشویش ناک ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں ان لوگوں کی مذمت کرتی ہوں جو لوگوں کو ووٹ ڈالنے سے روکنا چاہتے ہیں۔ میری ہمدردیاں متاثرہ افراد کے پیاروں کے ساتھ ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago





