لائیو انتخابی نتائج اور دیگر متعلقہ اپ ڈیٹس کے لیے جی این این نیوز اور ویب سائٹ پر دیکھ سکیں گے


پاکستان کے بارہویں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی، پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئے گئے جبکہ امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس، رینجرز اور پاک فوج کے دستے تعینات رہے۔
عام انتخابات کے دوران قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 882 خواتین اور 4 خواجہ سراؤں سمیت ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدواروں نے حصہ لیا جن کی تعداد 17 ہزار 816 ہے۔
گجرات کے 3 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کا وقت بڑھا دیا گیا، پولنگ سٹیشن نمبر 260، 304 اور 338 پر پولنگ کا وقت بڑھایا گیا ہے، پولنگ کا وقت ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی درخواست پر بڑھایا گیا۔
لائیو انتخابی نتائج اور دیگر متعلقہ اپ ڈیٹس کے لیے جی این این نیوز اور ویب سائٹ https://gnnhd.tv/urdu پر دیکھ سکیں گے۔

سونے کی قیمت میں بڑی گراوٹ، فی تولہ سونا ہزاروں روپے نیچے آ گیا
- 5 hours ago

دالبندین میں فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
- 41 minutes ago

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق
- 3 hours ago

راولپنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کی پہلی اننگز 404 رنزپر مکمل، پاکستان کیخلاف 71 رنز کی برتری
- 3 hours ago

وزیر داخلہ کا خیبر پختونخو ا حکومت کی جانب سے واپس کی جانے والی گاڑیاں بلوچستان کو دینے کا فیصلہ
- 3 hours ago

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی
- 6 hours ago

لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق
- 6 hours ago

پاکستانی آل راؤنڈر عامر جمال کی نومولود بیٹی انتقال کرگئی
- 4 hours ago

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، ایک خارجی ہلاک ،دیگر زخمی حالت میں فرار
- 4 hours ago

نیشنل ورکشاپ بلوچستان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شرکا سے ملاقات سے انکار
- 38 minutes ago

اوپن اے آئی نے اپنا پہلا اے آئی ویب براؤزر ” اٹلس“ متعارف کرا دیا
- 6 hours ago

مدینہ منورہ میں ’’گرین سٹی انیشی ایٹو‘‘ کے نام سے ایک نیا ماحول دوست منصوبہ شروع
- 6 hours ago