پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ٹرافی کی رونمائی
ٹرافی رونمائی کی تقریب میں تمام ٹیموں کے فرنچائزرز سمیت کپتانوں نے بھی شرکت کی۔
شائع شدہ a year ago پر Feb 13th 2024, 2:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
لاہور کے ریس کورس گراؤنڈ میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام ٹیموں کے فرنچائزرز سمیت کپتانوں نے بھی شرکت کی۔
It's here! ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 13, 2024
The #HBLPSL9 Orion Trophy is unveiled at Polo Ground, Jillani Park ?✨
More details ➡️ https://t.co/3XF8Lq39hi#KhulKeKhel pic.twitter.com/CZJEnBR7Cp
واضح رہے کہ ایونٹ کا باقاعدہ آغاز 17 فروری سے ہوگا، قذافی اسٹیڈیم افتتاحی تقریب سمیت 9 میچز کی میزبانی کرے گا۔دوسری جانب سیکیورٹی کےپیش نظر اسٹیڈیم کے داخلی، خارجی راستے اور نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں موجود تمام ریسٹورنٹس بھی بند کردیئے گئے ہیں۔
Advertisement
کراچی : ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
- 4 گھنٹے قبل
فافن کی الیکشن 2024سے متعلق ایک اور رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی، رہنما ن لیگ اختیار ولی
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا ، رانا ثنا اللہ
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان نے آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات