علاقائی ممالک سے پاکستان کی تجارت صرف 5 فیصد ہے


فیصل آباد: فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرڈاکٹر خرم طارق نے کہا کہ سیاسی استحکام مثبت اور پائیدار پالیسیوں کی بدولت بہت جلد فیصل آباد کا شمار اس خطے کے تیزی سے ترقی کرنے والے اہم صنعتی، تجارتی اور کاروباری مراکز میں ہوگا اور اگرچہ علاقائی ممالک سے پاکستان کی تجارت صرف 5 فیصد ہے تاہم پائیدار معاشی استحکام کے لئے اسے کم از کم 40 فیصد ہونا چاہیے۔
ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ون بیلٹ ون روڈ سے پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں سے لیکر یورپ کے درجنوں ملکوں سے براہ راست منسلک ہو جائیگا جس سے دو طرفہ تجارت میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے۔
انہوں نے بتایا کہ چین کی معیشت کا حجم بہت بڑا ہے جس کے پاکستان کی معیشت پر پڑنے والے ممکنہ اثرات بارے مجاز اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ چیمبر کا مطالبہ ہے کہ چین کو ان اکنامک زونز میں سو فیصد ایکویٹی کے ساتھ صنعتی یونٹ لگانے کی اجازت کی بجائے ان کیلئے مقامی پارٹنر کی شرط لازمی قرار دی جائے۔

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 16 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 16 hours ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 21 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 16 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago






