لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترے گی


پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 14ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے قلندرز کے خلاف ٹاس جیتا او رپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
? TOSS UPDATE ?
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 27, 2024
Multan Sultans win the toss and opt to bat first ?
Follow ball-by-ball updates: https://t.co/ktWcqzBZbh#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #LQvMS pic.twitter.com/t2AQeuNImd
واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 میں لاہور قلندرز اب تک ایک بھی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی، قلندرز نے 5 میچز کھیلے اور اسے پانچوں میں شکست ہوئی۔
دوسری جانب ملتان سلطانز 5 میچ کھیل کر 4 میں کامیابی کے بعد 8 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے۔
? Playing XIs of the two teams ?#HBLPSL9 | #KhulKeKhel | #LQvMS pic.twitter.com/m2EzoZKAQ7
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 27, 2024
لاہور قلندرز اسکواڈ میں فخر زمان، صاحبزادہ فرحان (وکٹ کیپر)، رسی وین ڈیر ڈوسن، کامران غلام، سکندر رضا، جارج لنڈے، کارلوس براتھویٹ، جہانداد خان، شاہین آفریدی (کپتان)، سلمان فیاض اور زمان خان ہیں۔
جبکہ ملتان سلطانز اسکواڈ میں محمد رضوان (کپتان، وکٹ کیپر)، عثمان خان، رضا ہینڈرکس، طیب طاہر، افتخار احمد، خوشدل شاہ، اسامہ میر، آفتاب ابراہیم، فیصل اکرم، محمد علی اور شاہنواز دہانی شامل ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 6 hours ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 7 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 6 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 3 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 6 hours ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 days ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 days ago
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 days ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 6 hours ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 days ago






