Advertisement

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 2 دہشت گرد ہلاک

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رہے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر فروری 28 2024، 12:01 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،  2 دہشت گرد ہلاک

مردان : خیبرپختونخوا میں  مردان کا ٹلنگ کے علاقے زارا مٹہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی میں سکیورٹی اہلکاروں نے 2 دہشت گرد ہلاک کردیئے۔ جن میں ان کا سرغنہ محسن قادر بھی شامل ہے۔

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپرنٹنڈنٹ پولیس اعجاز خان بھی شہید ہو گئے جبکہ ایک ڈی ایس پی سمیت تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جنگ جاری رہے گی ۔ 

Advertisement
حلقہ این اے 130:سے نواز شریف کی کامیابی درست قرار، یاسمین راشد کی درخواست مسترد

  • 4 گھنٹے قبل
دیر، چترال جنوبی وزیرستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی

  • 2 گھنٹے قبل
قومی ائیر لائن کا  6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

قومی ائیر لائن کا  6 سال بعد لندن کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان

  • 4 گھنٹے قبل
جے یو آئی کے سینئررہنما انتقال کر گئے،مولانا فضل الرحمان کا اظہار تعزیت

  • 2 منٹ قبل
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت

وزیراعظم شہباز شریف کی روس کے صدر کی رہائش گاہ پر مبینہ حملےکی شدید مذمت

  • 4 گھنٹے قبل
ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کاممکنہ اسرائیلی منصوبہ مسترد کردیا

اسحاق ڈار کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار سے ملاقات،، پاکستان مشن کی سرگرمیوں پر بریفنگ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے رو ز بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے

اسلامی دنیا میں نئی پراکسی وار:سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ پر کھڑے اماراتی جہازوں پر فضائی حملے

  • 2 گھنٹے قبل
رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ گوگل پر کس کو  سرچ کیا؟ رپورٹ جاری