پاکستان کے اسٹائلش اداکار فواد خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کو تیار
فواد خان نے نئی فلم Beat کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شئیر کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 29th 2024, 9:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف پاکستانی اداکار فواد خان کی نئی فلم کا ٹیزر اداکار نے جاری کر دیا ہے، جس میں فواد خان دلکش انداز میں دکھائی دے رہے ہیں، فلم یکم مارچ کو ریلیز کی جا رہی ہے۔
پاکستان اور بھارت کی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار فواد خان ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ دکھانے کو تیار ہیں۔
View this post on Instagram
فواد خان نے نئی فلم Beat کا ٹیزر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شئیر کیا ہے اور لکھا کہ یہ ’کہانی ہے دھڑکنوں کی‘۔
واضح رہے اس فلم میں مشہور یوٹیوبر عرفان جونیجو، شاہ ویر جعفری، دانیال نعیم اور جنید اکرم بھی نظر آنے والے ہیں۔
جبکہ فلم OTT پلیٹ فارم پر ریلیز کے بعد موجود ہوگی۔ جبکہ اس فلم کی پروڈکشن زیرو پروڈکشنز نے کی ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 11 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 15 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 11 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








