Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے، وہ سیاسی قیدی ہیں، انہیں عام معافی دی جائے، مشاہد حسین

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 8th 2024, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین کا پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے سینیٹ اجلاس میں مطالبہ کیا کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کا حق ہے نہیں ملنی چاہئیں۔ پی ٹی آئی دور میں نواز شریف سیاسی قیدی تھے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا، آج بھی مطالبہ کرتا ہوں کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔

سینیٹر مشاہد حسین نے کہا کہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کا یہ بھی کہنا تھا پی ٹی آئی کا حق ہے کہ مخصوص نشست انہیں ملنی چاہئیں۔ مشاہد حسین سید کا کہنا تھا اداروں کے ساتھ سیاسی لوگوں کے تعلقات ٹھیک ہونے چاہئیں۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی درخواست پر قائم مقام چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی نے صدارتی الیکشن میں ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔

Advertisement
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا